BSF Advertisement

Request for Application for Matching grant for Business Support Facilities Development

The Government of Balochistan (GoB) has received financing from the World Bank toward the cost of the Balochistan Livelihoods and Entrepreneurship Project (BLEP).  The BLEP overall objective is to promote livelihoods through enterprise development and job creation to support poverty reduction and sustainable and inclusive economic growth in rural areas of Balochistan.

The Project Management and Implementation Unit (PMIU), Balochistan Livelihoods and Entrepreneurship Project (BLEP) now invites grant application from progressive investor(s) in selected nine districts for support and establishment of Micro, Small and Medium Enterprises (MSMEs) /Business Support Facilities (BSF) on cost sharing basis. The grants will be awarded and implemented in accordance with BLEP grant rules and internal grant management policies.

Size of BLEP Grant: PKR 15 Million to PKR 40 Million.

Geographical Location

The BLEP support offer for the development of Business Support Facility (BSF) is restricted to following nine districts of Balochistan.

Killa Abdullah/Chaman, Killa Saifullah, Pishin, Zhob, Chagai, Sherani, Mastung, Nushki & Gawadar.

Who Can Apply

Beneficiaries from Balochistan province fulfilling the following criteria may apply for the Business Support Facility (BSF).

1.      Must agree to minimum contribution Ratio: BLEP (70%): Grantee (30%). 

2.      Possess a valid CNIC and must be a local of Balochistan.

3.      The applicant must have a minimum of three years of verifiable business experience. Relevant and more than five-year business experience will be given preference.

4.      Must agree to establish the business support facility in Killa Abdullah/Chaman, Killa Saifullah, Chagai, Sherani, Pishin, Mastung, Zhob, Nushki and Gwadar.

5.      Must have a sustainable business idea explained through a clear business proposal, given on the BLEP website  (blepgob.org.pk).

6.      Must agree to register the NTN number of the BSF Supported or established through the BLEP Grant.

7.      The preference will be given to the local of the respective nine districts where the BSFs will be established.

8.      Must agree to pay grantee share upfront at the time of approval of grant.

9.      Must adhere the National/local environmental laws/regulations and project Environmental and social safeguards.

10.   Willing to abide by any other factors that may be added by BLEP in the better interest of BSF.

11.   Must follow the guidelines prepared for the implementation of BSF (Guidelines availabe on BLEP website).

Business Sectors

Livestock, Agriculture, Small Industries, Forestry, Mines and Minerals, Eco-Tourism.

**The priority will be given to the proposal that include significant improvement in the value chain of local product, or introducing new machinery for improvement of production and business processes specifically in the above mentioned sectors ( A list of business options is available on BLEP website). 

·        Detail Request for Application (RFA)/Business proposal format may be downloaded from the BLEP (blepgob.org.pk). The RFA should be filled in every respect. An incomplete RFA will be desk rejected.The application form is self-explanatory therefore BLEP will not provide any assistance or budget in developing of the application form.

·        The applicants should submit the hard copy of the application through registered courier at the following address not later than 19 June 2023. Application submitted by hand will not be entertained.

·        The BLEP reserves the right to make any changes in above given information or accept/reject any or none of the application submitted, with or without providing the reason.

Address:

Balochistan Livelihoods and Entrepreneurship Project (BLEP),

H # 450-5/9 Tajikabad, Killi Shabo Off Chaman Housing Scheme, Airport Road Quetta, Balochistan.

Email & Website : info@blepgob.org.pk, www.blepgob.org.pk

 

DOWNLOAD ADVERTISEMENT

بلوچستان لائیولی ہڈز اینڈ انٹریپرینیورشپ (بی ایل ای پی)

کاروبار میں معاونت کی سہولت کے تحت میچنگ گرانٹ کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں

ملک:      پاکستان

پراجیکٹ:    بلوچستان لائیولی ہڈز اینڈ انٹریپرینیورشپ پراجیکٹ (ڈبلیو بی آئی ڈی اے کریڈٹ/ گرانٹ)

:پراجیکٹ آئی ڈی 

P159292

حکومتِ بلوچستان کو عالمی بینک کی جانب سے ‘بلوچستان لائیولی ہڈز اینڈ انٹریپرینیورشپ پراجیکٹ (بی ایل ای پی)’ کی لاگت کے سلسلے میں عالمی بینک کی جانب سے سرمایہ موصول ہو چکا ہے۔ بحیثیتِ مجموعی بی ایل ای پی کا مقصد بلوچستان کے دیہی علاقوں میں کاروبار کی ترقی اور روزگار کے مواقع کی شکل میں ذرائع معاش کو فروغ دینا اور اس طرح غربت میں کمی لانے اور تمام طبقات کی شمولیت پر مبنی پائیدار معاشی ترقی میں مدد دینا ہے۔

پراجیکٹ مینجمنٹ اینڈ امپلی منٹیشن یونٹ (پی ایم آئی یو)، بلوچستان لائیولی ہڈز انٹریپرینیورشپ پراجیکٹ (بی ایل ای پی) کو لاگت میں شراکت کی بنیاد پر  چھوٹے اور درمیانے کاروباری اداروں (ایم ایس ایم ایز) / بزنس سپورٹ فیسلٹی  )بی ایس ایف)  شروع کرنے میں مدد دینے کے لئے نو منتخب اضلاع میں ترقی پسند سرمایہ کاروں سے گرانٹ کی درخواستیں مطلوب ہیں۔ یہ گرانٹس اس سلسلے میں بی ایل ای پی کے قواعد اور انٹرنل گرانٹ مینجمنٹ پالیسیوں کے تحت دی جائیں گی اور ان پر عمل کیا جائے گا۔

بی ایل ای پی کی گرانٹ کا حجم

15 ملین روپے سے 40 ملین روپے

جغرافیائی محل وقوع

بی ایل ای پی کی جانب سے کاروبار میں معاونت کی یہ سہولت (بی ایس ایف) بلوچستان کے درج ذیل نو اضلاع تک محدود ہے:

قلعہ عبداللہ/ چمن، قلعہ سیف اللہ، پشین، ژوب، چاغی، شیرانی، نوشکی، مستونگ اور گوادر

درخواست دینے کی اہلیت

درج ذیل شرائط پر پورا اترنے والے صوبہ بلوچستان کے بینیفشریز ‘کاروبار میں معاونت کی سہولت (بی ایس ایف)’ کے لئے درخواست دے سکتے ہیں

      درخواست دہندہ بی ایس ایف کی کل لاگت میں مندرجہ ذیل شراکت داری کے اصول پر متفق ہو:

بی ایل ای پی (70 فیصد)  اور  گرانٹی (30 فیصد)۔

      درخواست دہندہ کے پاس موثر قومی شناختی کارڈ موجود ہو اور بلوچستان کے مقامی ہوں۔

      درخواست دہندہ کاروبار میں کم ازکم تین سالہ قابل تصدیق تجربہ کا حامل ہو۔ متعلقہ اور پانچ سال سے زائد کاروباری تجربے کو ترجیح دی جائے گی۔

      درخواست دہندہ کو قلعہ عبداللہ/ چمن، قلعہ سیف اللہ، چاغی، شیرانی، پشین، مستونگ، ژوب، نوشکی اور گوادر میں بی ایس ایف کی سہولت قائم کرنے پر اتفاق کرنا ہو گا۔

      درخواست دہندہ کے پاس کاروبار کے لئے ایک پائیدار منصوبہ موجود ہو جس کی وضاحت کاروبار کی ایک واضح تجویز یا بزنس پروپوزل کی شکل میں کی جائے، جس کا فارمیٹ بی ایل ای پی کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔

      درخواست دہندہ بی ایل ای پی کی معاونت سے قائم کردہ بی ایس ایف کا این ٹی این نمبر درج کرانے پرراضی ہو۔  

     متعلقہ نو اضلاع کے مقامی شہریوں کو ترجیح دی جائے گی جہاں بی ایس ایف قائم کی جائیں گی۔

      درخواست دہندہ گرانٹ کی منظوری کے وقت گرانٹی کا حصہ پیشگی ادا کرنے پر متفق ہو۔

      درخواست دہندہ کے لئے ماحول کے تحفظ سے متعلق نیشنل/ لوکل قوانین اور بی ایل ای پی کے تجویز کردہ انوائرمنٹ اینڈ سوشل سیف گارڈز پر عملدرآمد کرنا لازم ہو گا۔

   درخواست دہندہ کسی بھی ایسے دیگر عوامل کی پاسداری پر آمادہ ہوں جو بی ایل ای پی کی جانب سے بی ایس ایف کے بہتر مفاد کو پیش نظر رکھتے ہوئے شامل کیا جائے۔

   درخواست دہندہ کو بی ایس ایف پر عملدرآمد کے سلسلے میں وضع کئے گئے رہنما اصولوں پر عمل کرنا ہو گا (یہ رہنما اصول بی ایل ای پی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں)۔

کاروباری شعبے

مال مویشی ، زراعت، چھوٹی صنعتیں، جنگلات، کان کنی و معدنیات،  سیاحت

**ایسی تجاویز کو ترجیح دی جائے گی جن میں مقامی پیداوار کی ویلیو چین میں نمایاں بہتری شامل ہو، یا خاص طور پر مذکورہ بالا شعبوں میں پیداوار اور کاروباری سرگرمیوں کی بہتری کے لئے نئی مشینری متعارف کرائی جائے۔ (کاروبار کے ممکنہ شعبوں کی فہرست بی ایل ای پی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے)۔

·        درخواستوں کی طلبی  (آر ایف اے)/ بزنس پروپوزل فارمیٹ  کی تفصیلی دستاویز بی ایل ای پی کی ویب سائٹ (blepgob.org.pk)  سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔ آر ایف اے کو ہر لحاظ سے پُر کیا جائے۔ نامکمل آر ایف اے کو دفتری جائزہ میں مسترد کر دیا جائے گا۔ درخواست فارم میں ہر چیز پوری وضاحت کے ساتھ دی گئی ہے لہٰذا بی ایل ای پی درخواست فارم کی تیاری میں کوئی معاونت یا بجٹ فراہم نہیں کرے گا۔

·        درخواست دہندگان اپنی درخواست کی پرنٹ شدہ کاپی رجسٹرڈ کوریئر کے ذریعے 19 جون 2023 تک ارسال کر دیں۔ ذاتی طور پر جمع کرائی جانے والی درخواستیں زیرغور نہیں لائی جائیں گی۔

·        بی ایل ای پی کو مذکورہ بالا معلومات میں کوئی تبدیلیاں کرنے یا جمع کرائی گئی کوئی ایک یا تمام درخواستیں کوئی وجہ دیتے ہوئے یا بغیر دئیے منظور/ مسترد کرنے کا اختیار حاصل ہے۔

پتہ:  بلوچستان لائیولی ہڈز اینڈ انٹریپرینیورشپ پراجیکٹ (بی ایل ای پی)

مکان نمبر 450-5/9 تاجک آباد، کلی شابو آف چمن ہاؤسنگ سکیم، ایئرپورٹ روڈ کوئٹہ، بلوچستان

ای میل  و ویب سائٹ: info@blepgob.org.pk, www.blepgob.org.pk


 

DOWNLOAD ADVERTISEMENT